پیار کی داستان .....

پیار کی داستان …..

سزا تجویز کی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے تمام لوگ اس کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ چاہے وہ ملک کا بادشاہ ہو یا ایک عام شہری ہو۔ سب سے ان اصولوں پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے مواخذہ کیا جاتا ہے۔

نبی اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’صفائی نصف ایمان ہے‘‘ اس روایت کے مکلف مسلمان ہیں، مگر اس پر عمل یورب میں ہو رہا ہے۔ جبکہ وہ نہ تو اس فرمان کے مکلف ہیں اور نہ اس کی اہمیت کو جانتے ہیں۔ مگر اتنا تو ہر شخص کو معلوم ہوتا ہے کہ صفائی کی اہمیت کتنی ہے اور گندگی سے ہر انسان کو کراہت محسوس ہوتی ہے اور ہر عقل و شعور رکھنے والا انسان جہاں اپنی جسمانی صفائی کا خیال رکھتا ہے۔ اپنے گھر، گلی کوچوں کو بھی صاف ستھرا رکھتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں