یہ 7کام کریں آپ کی بیوی آپ سے خوش رہے گی

یہ 7کام کریں آپ کی بیوی آپ سے خوش رہے گی

یہ 7کام کریں آپ کی بیوی آپ سے خوش رہے گی

آج کل مہنگائی اور نفسا نفسی کے دور میں لڑائی جھگڑے عام بات ہوگئے ہیں ۔میاں ،بیوی کے درمیان لڑائیاں روز کی معمول بن گئی ہیں ۔ایک رپورٹ کے مطابق میاں بیوی میں طلاق کی مین وجہ موبائل کا چیک کرنا ہے۔

اگر آپ بھی کامیاب شادی شدہ زندگی کے خواہشمند ہیں تو بتائے گئے7کام ضرور کریں کہ اس کی وجہ سے بیوی بہت خوش ہوگی اور آپ کی شادی کامیاب رہے گی۔(1) آپ کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ آپ قابل بھروسہ شوہر ہیں۔2)اسے ہر چیز پر ترجیح دیں۔3

)اس کی سہیلی سے اچھا سلوک کریں4)اس کے والدین کااچھے الفاظ میں ذکر کریں5)اس کے کریئر کو سنجیدگی سے لیں،6)اناپرستی ترک کردیں۔7)چھوٹی چھوٹی باتوں کے بارے میں پوچھیں۔ان سات ٹرکس پر عمل کر کے آپ کی زندگی پرسکون ہوسکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں